• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالڈ ویسٹ کمپنی گوجرانوالہ میں کرپشن کی انکوائری شروع

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) میئر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام کی شکایت پر وزیر اعلیٰ کی خصوصی ٹیم نے سالڈ ویسٹ کمپنی گوجرانوالہ میں ہونے والی کرپشن اور بے ضابطگیوں کی باقاعدہ انکوائری شروع کردی ہے۔
تازہ ترین