گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خرچہ مانگنے پرنکھٹو شوہر نے بیوی کا کان پھاڑ ڈالا بٹرانوالی کی ثمینہ نے شوہر امجد حسین سے خرچہ مانگا جس پر امجدحسین نے اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کا کان مبینہ طور پر کاٹنے کی کوشش کی جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ثمینہ نامی خاتون کا کہنا ہے کہ اس کی 17سال پہلے امجدحسین سے شادی ہوئی امجد حسین کوئی کام نہیں کرتا ہے۔