• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،2لیڈی ٹیچرز انکوائری کیلئے6مارچ کو طلب

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میاں مقصود احمدنے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول احمد نگر چٹھہ کی2ٹیچرز کو انکوائری کیلئے6مارچ کو طلب کر لیا ہے قصبہ کے امتیاز احمد چٹھہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ٹیوشن نہ پڑھنے کی پاداش میں سکول کی2لیڈی ٹیچرز نورین اور فہمیدہ بی بی نے اسکی بیٹی عریشہ کو چھڑیوں کے ساتھ بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
تازہ ترین