• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سوئی گیس کا پریشر کم ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سردی کی شدت ختم ہونے کے باوجود گنجان آباد علاقوں میں سوئی گیس کا پریشر کم ہونے سے شہریوں کو ناشتہ تیار کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اندرون شہر باغبانپورہ ، گرجاکھ ، محلہ ریتانوالہ ، پیپلز کالونی و دیگر گنجان آباد علاقوں میں صبح اور رات کو گیس کا پریشر کم ہو جاتا ہے۔
تازہ ترین