حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) میئر حیدرآباد سید طیب حسین، ڈپٹی میئر سید سہیل مشہدی اور اراکین کونسل بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید نوید قمر شاہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔