• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلو:قیدی نے مبینہ طور پر حوالات میں خودکشی کرلی

Prisoner Allegedly Committed Suicide In Police Custody In Kohlo

بلوچستان کےضلع کوہلو میں ایک قیدی نے مبینہ طور پرحوالات میں خودکشی کرلی ۔



ملزم لال بخش کو اپنے بھائی کے قتل کے الزام میں چند روز قبل گرفتارکیاگیاتھا ۔ ملزم نے مبینہ طور پرگلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے ۔



پولیس کا کہناہےکہ ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ۔اس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

تازہ ترین