• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر کبڈی لیگ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)16 مئی سے شروع ہونے والی سپر کبڈی لیگ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سپر کبڈی لیگ کی پہلی ٹیم اسلام آباد کی ملکیت کے حقوق پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن محمد عثمان شیخ نے حاصل کر لیے ہیں۔
تازہ ترین