• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطری شہزادے کا بنایا گیا برگر 10 لاکھ میں فروخت

Qatari Prince Made Burger Sold On 10000
شہزادے نے برگر تیار کیا ہے، قیمتی تو ہوگا، قطری شہزادے نے دبئی میں شیفس کے ساتھ مل کر مزیدار چیز برگر بنایا، جو دس ہزار ڈالر یعنی دس لاکھ روپے میں فروخت ہوا۔

قطر کے شہزادے شیخ محمد بن عبداللہ آل ثانی نے برگر بنانے میں شیفس کی مدد کی اور عام سے برگر کو انتہائی خاص بنادیا۔

دبئی میں قطری شہزادے کے ہاتھوں تیار ہوئے اس اماراتی برگر کی فروخت سے جو رقم حاصل ہوئی ہے وہ کینسر کی آگہی مہم میں استعمال کی جائے گی۔
تازہ ترین