کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیگ اسپنر یاسر شاہ کاقائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو چیمپئن شپ کھیلنے سے گریز کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ سو فیصد فٹ نہیں ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز میں انہیں ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے فٹنس ٹیسٹ لینا ہوگا۔ فاسٹ بولر جیند خان ون ڈے سیریز میں جانے سے قبل گریڈ ٹو میں ایبٹ آباد کی نمائندگی کریں گے۔