اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال شیخ مَانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی۔
وفاقی وزراء نے اے ایس ایف، اے این ایف اور کسٹمز کے حکام سے سرچ کو سہل بنانے کا پلان طلب کیا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک آدمی جو ریجیکٹ ہوا وہ اسمبلی میں بیٹھا ہے، ان کے ضمیر ملامت نہیں کرتے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومت کے پہلے ماہ میں 6 لاکھ 91 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کا نوٹس لے لیا۔
منعم ظفر نے کہا کہ کراچی کے لوگ کے الیکٹرک اور نیپرا کےگٹھ جوڑ کی وجہ سے مشکل میں ہیں۔
دنیا بھر میں سائنسدان اور ماہرین ماضی اور مستقبل کے حوالے سے تحقیق کا سلسہ جاری رکھتے ہیں۔
سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے افسران کی معطلیوں اور تبادلوں کے معاملے پر ایف بی آر کے کسٹم سروس کے افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی۔
پاکستانی کینیڈین ذیشان حامد کینیڈا کے شہر ملٹن سے اونٹاریو پارلیمنٹ کا ضمنی الیکشن جیت گئے۔
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسان سلاخوں کے پیچھے ہیں۔
فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل ایزابیلا خیر حدید المعروف بیلا حدید نے ماڈلنگ سے بریک لے لیا۔
کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطورڈپٹی پرائم منسٹر تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق دلائل اور قانونی نکات طلب کر لیے۔