• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیامرکےبالائی علاقوں میں وقفےوقفےسےبرفباری جاری

Snowfall Continue In Diamir
لوئر دیرمیں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مارچ کا مہینہ آدھے سے زیادہ گزر چکا ہے جبکہ دیامرشندور،لنگراوربارست کےبالائی علاقوں میں بھی ہلکی برفباری کا سلسلہ قفے وقفے سے جاریہے۔

گاہکوچ اورچلاس کےمیدانی علاقوں میں بھی وقفےوقفے سے بارش ہورہی ہے۔
تازہ ترین