بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار کارتک آریان نے ممبئی کی میٹرو میں سفر کرکے مسافروں کو سرپرائز دے دیا۔، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار کیفی خلیل کی ناروے کے مشہور ڈانس گروپ ’دی کوئیک اسٹائل‘ کے ساتھ اپنا مشہور گانا’کنا یاری‘ گاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن نے کامیابی حاصل کی تھی۔
موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی بیشتر افراد بالخصوص خواتین کو منہ میں ہونے والے چھالوں کی شکایت کا سامنا ہوتا ہے، جو بہت تکلیف دہ ثابت ہوتے ہیں۔
امریکا کے ایک اسپتال میں میڈیکل بِل ادا نہ کرنے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔
بھارت کے معروف اداکار اور میزبان شیکھر سمن نے لوک سبھا کے انتخابات کے دوران سیاست میں انٹری دے دی۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
شہزادہ ہیری کو دورۂ برطانیہ پر والد، شاہ چارلس سے ملاقات سے قبل ایک بری خبر مل گئی۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی چیف جسٹس عامر فاروق کو توہینِ عدالت کارروائی کےلیے خط لکھ دیا۔
امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ 2030ء تک عالمی سطح پر درجہ حرارت میں ایک ڈگری کمی کے خواہشمند ہیں۔
گزشتہ روز نیو یارک سٹی کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں منعقدہ میٹ گالہ 2024 کے ریڈ کارپٹ کے باہر فلسطین کی حامیت میں مظاہرے و نعرے بازی کی گئی۔
انہوں نے بیٹی کی تصاویر جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر اور اسپتال کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ حالیہ دہشت گرد واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔