• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو سٹی: جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ، 3 قیدی ہلاک

Clash In Mexico City Prison 3 Detained Died
میکسیکو سٹی کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 3 قیدی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو سٹی میں 3روز قبل جیل سے29 قیدی سرنگ کےذریعےفرار ہوگئے تھے، جن میں سے 13مفرورقیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق جھڑپ کے دوران قیدیوں نے جیل میں آگ بھی لگادی۔
تازہ ترین