• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری لطیف اکبر و دیگرعہدے داران کو مبارک باد

لندن (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اللہ دتہ چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے دانشمندانہ فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر اور نظریاتی کارکن و رہنما کو پارٹی صدر بنایا ہے چوہدری لطیف اکبر بھٹوازم اوران کے فلسفہ کو پاکستان و آزاد کشمیر بھر میں پارٹی کارکنوں تک پہنچائیں گے۔ ہم نو منتخب صدر، جنرل سیکرٹری فیصل راٹھور اور دیگر عہدے دران کو مبارک پیش کرتے ہیں۔ دیگر مبارک دینے والوں میں چوہدری حق نواز، چوہدری منظور حسین، راجہ شیراز خان، چوہدری عبدالمجید، بشیرآرائیں، حاجی راجہ گلتاسب، عباس صادق، محمد غفور، چوہدری اظہر ایڈووکیٹ، خان شبیر ایڈووکیٹ، حاجی کرامت حسین، راجہ غضنفر خالق، چوہدری مالک، واجد برکی، راجہ شوکت ایڈووکیٹ، وقار اسلم کیانی، راجہ شوکت علی، محمد امین، محمود صادق، جمشید علی، حاجی شریف مغل، حاجی احمد حسین، جاوید حنیف، کاظم شہزاد، بشارت علی، لالہ اعظم مندری، سجاد علی، دلنواز ،راجہ حسن جمشید، غلام شبر، حاجی کاظم حسین، یاسین نمبردار، حاجی عبدالعزیز، ذوالفقار عبداللہ، چوہدری نثار، بلال مجید ،عثمان نواز، قاسم مجید، عبدالرئوف، جاوید اقبال، صغیر کالس، مبارک کیانی، راجہ علی اصغر، حاجی راجہ امیرافضل، غازی طالب، مظفر مہدی، حاجی یوسف، اسلم حسین، شمریز حنیف، یونس منظور، غالب ناز و دیگر شامل ہیں۔
تازہ ترین