• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کرپشن کے خاتمہ کیلئے تاریخی جدوجہد کر رہی ہے،نویداسلم

سرگودھا(نمائندہ جنگ)ضلعی نائب صدر پی ٹی آئی چوہد ر ی نویداسلم وڑائچ نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف میرٹ اورگڈگورننس کو یقینی بنانے اور کرپشن کے خاتمہ کیلئے تاریخی جدوجہد کر رہی ہے۔ آئند ہ عا م انتخابات میں قائدتحریک انصاف میرٹ پر پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کویقینی بنائیں گے کیونکہ پی ٹی آئی انصاف اوراحتساب کیلئے قائم ہوئی ہے اورہمیشہ ہی اپنے اس منشور پر قائم رہے گی۔
تازہ ترین