سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ بوگڑا میں معمولی تلخ کلامی پر عمر اعجاز سمیت3افراد نے ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے طارق جاوید کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے،طارق جاوید کو ابتدئی طبی امداد دی گئی اور پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔