• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، شادی کا جھانسہ دیکر لاکھوں بٹور نے وا لے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ قلعہ کالروالا میں شادی کا جھانسہ دیکر طارق محمود سے 12لاکھ روپے کی رقم سفیان، عاطف، عدیل وغیرہ نے بٹور لی رشتہ نہ ہونے پر رقم کی واپسی کے تقا ضے پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین