• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
European Parliament Deligation Come To Pakistan On 18 April
یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا 8رکنی وفد18 تا 21 اپریل پاکستان کا دورہ کرے گا۔

دورے کے دوران وفد صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، چیئر مین سینیٹ رضا ربانی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کرے گا۔

ملاقاتوں میں یورپ اور پاکستان کے درمیان موجود تعلقات میں مزید اضافے کے لیے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
تازہ ترین