• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان :موسم بہار کی آمد پر پارک پھولوں سے سج گئے

Japan Park Decorated With Flowers On Arrival Of Spring
جاپان میں موسم بہار کی آمد پر پارک پھولوں اور روشنیوں سےسجادیئےگئے ، سیاحوں نےقدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کے لیے دارالحکومت ٹوکیوکارخ کرلیا ہے۔

ٹوکیومیں اس سا ل چیری کے پھول غیر متوقع طو ر پر جلد کھِل اٹھے،جس سے سڑکیں اور با غا ت سفید اور گلا بی پھو لوں سے سج گئے ۔

وقت سے پہلے بہا ر نے لو گوں کے چہر وں پر خو شیا ں بکھیر دیں، جاپان کے مختلف پارک پھول ہی نہیں رنگوں سے بھی سجائے گئے ہیں ۔

جاپا نی روا یا ت میں چیر ی کے پھولوں کو خا ص اہمیت حا صل ہے ۔
تازہ ترین