کراچی (اسٹاف رپورٹر) بہماس میں ہونے والے کامن جونیئر گیمز کے لئے نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں نیشنل جونیئر بوائز اینڈ گرلز جوڈو ٹرننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔ نیشنل کوچ محمد رفیق نے کھلاڑیوں کو ٹرینگ دی۔ جونیئر کامن ویلتھ گیمز کے لئے جوڈو پلیئر مریم رفیق کا انتخاب بھی ہوا۔