• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراٹے لیگ،سعدی عباس ناک تڑوا کر باہر

دبئی (اے این این) ورلڈ کراٹے پریمیئر لیگ میں پاکستان کے سعدی عباس ناک ٹوٹنے کے سبب جیتی بازی ہار گئے ۔ کوارٹر فائنل میں سعدی عباس نے سلواکین حریف پر 4-0کی برتری حاصل کر لی تھی کہ اس دوران حریف کھلاڑی کا حملہ سمجھنے میں ناکام رہے اور ناک تڑوا کر مقابلے سے باہر ہو گئے ۔
تازہ ترین