• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، موٹر سائیکل کی ٹکر سے 60سالہ شخص جا ں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)لدھیوالہ میں مقامی سٹی کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار ساٹھ سالہ محمد صادق جابحق ہو گیا ،موٹر سائیکل سوار احسان اللہ کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا ۔
تازہ ترین