• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظامیہ نے حیدر آباد کو موئنجو دڑو بنا دیا ہے،ڈاکٹر عظمیٰ جوکھیو

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ نیشنل ناری تحریک کی مرکزی صدر ڈاکٹر عظمیٰ جوکھیو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور سندھ حکومت نے حیدرآباد کو لاوارث اور موئنجو دڑو بنا دیا ہے۔ دس دنوں میں میئر حیدرآباد نے شہر کے مسائل حل نہیں کیے تو حیدرآباد میئر آفس اور ڈی سی آفس کا گھیراؤ کریں گے۔ وہ کارکنوں سے گفتگو کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا خوبصورت شہر ہے مگر پی پی اور ایم کیو ایم نے سیاسی بنیادوں پر شہر کو تباہ و برباد کردیا ہے۔
تازہ ترین