• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ٹینس کا پہلا روز بارش کی نذر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صبح نو نیشنل ہارڈ کورٹ ٹینس چیمپین شپ کا پہلا روزبارش کی نذر ہو گیا۔ جناح اسپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں جمعے کو ایک بھی میچ مکمل نہ ہوسکا۔ چیمپئن شپ کا آغاز ہفتے سے ہوگا۔
تازہ ترین