• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ڈاکوکونسلر سے نقد ی اور موبائل فون لوٹ کر فرار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ روڈس روڈ پر مبارکپورہ یونین کو نسل کے کونسلر غلام یوسف سےموٹر سائیکل پر سوار ڈاکوؤں نے 6 نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرارہو گئے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔
تازہ ترین