• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد کی حدبندی کے حوالے سےحکام کا مشترکہ اجلاس

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)راولپنڈی اسلام آباد کی حدبندی کے حوالے سے بدھ کو جڑواں شہروں کے اعلی حکام کا مشترکہ اجلاس ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ محکمہ مال راولپنڈی اپنے حصے کے45میں سے مکمل34مواضعات کا ریکارڈ بورڈ آف ریونیو سے نوٹیفائی کراکراسلام آباد کے حوالے کرے گا۔جبکہ اسلام آباد کا محکمہ مال اپنے پاس موجود گیارہ مواضعات کا ریکارڈ راولپنڈی کے حکام کو دے گا۔راولپنڈی اسلام آباد کی بائونڈری پر 56مواضعات ہیں جس میں سے45راولپنڈی کے پاس اور گیارہ کا ریکارڈ اسلام آباد کے پاس ہے۔
تازہ ترین