• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی شہریت حاصل کرنا مزید مشکل بنایا جائے گا، وزیراعظم

کینبرا (جنگ نیوز) آسٹریلوی وزیر اعظم میلکم ٹرن بل نے اعلان کیا ہے کہ تارکینِ وطن کے لیے آسٹریلیا کے ویزے اور شہریت کے حصول کا عمل مزید مشکل بنایا جائے گا۔ درخواست دہندگان کو اعلیٰ درجے کی انگریزی زبان جاننے کا ٹیسٹ بھی پاس کرنا ہو گا۔ انگریزی زبان کے مجوزہ ٹیسٹ میں انگریزی پڑھنا، لکھنا، بولنا اور سننا شامل ہیں۔
تازہ ترین