ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کی تحصیل درابن میں ضمنی بلدیاتی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایک خاص وجہ سے ہالی ووڈ کے پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا۔
دینا پٹیل نے گڈانی کے ساحل سے گیارہویں حب ریلی کا آغاز کر دیا۔
وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
چین کے شہر گوانگ ژو میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچا دی، گاڑیاں اور درخت بھی ہوا کے بگولے کی زد میں آ گئے۔
وادیٔ نیلم میں طوفانی بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہو گئے۔
پنجاب بھر میں عوام کے لیے صحت کی دستک ان کی دہلیز پر پروگرام جلد شروع ہو گا۔
باجوڑ کے گاؤں گیلے میں بارش کی وجہ سے ایک مکان کے خستہ حال کمرے کی چھت گر گئی۔
پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللّٰہ کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا۔
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں۔
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگلے 4 سے 5 دنوں تک درجۂ حرارت میں اضافہ ہو گا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ سعودی عرب کا آج دوسرا دن ہے جہاں وہ آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نہیں دیا تھا۔
شیخوپورہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے آپریشن تھیٹر کی ویڈیو وائرل کرنے والے 2 ڈاکٹروں سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔
اسرائیل میں ایک بار پھر وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج ہوا۔