• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم آج سائوتھ آسٹریلیا سےمیچ کھیلے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلین نیشنل جونیئر انڈر 18 بوائز ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم اپنے چوتھے گروپ میچ میں اتوار کو ساؤتھ آسٹریلیا کے مدمقابل ہو گی۔قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ کامران اشرف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کے دورہ میں مذید بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرے گی ، کھلاڑیوں نے ابتدائی میچوں میں جس پر فار منس کا اظہار کیا ہے وہ ایونٹ کے اگلے میچز میں بھی جاری رکھیں گے۔
تازہ ترین