• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان فٹ بال ہائوس پر قبضے کیخلاف ریلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال ہائوس پر قبضے کے خلاف پیر کو سندھ فٹ بال ایسو سی ایشن کے زیراہتمام پاسپورٹ آفس سے کراچی پریس کلب تک بڑی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سندھ فٹ بال کے سیکرٹری رحیم بخش بلوچخ ظفر اقبال، سلیم پٹنی، فتح محمد بلوچ، شاہد تاج، اجمل خٹک، انٹرنیشنل فٹ بال کھلاڑی، کوچز، ریفریز اور شائقین کی بڑی تعداد شامل تھی۔
تازہ ترین