• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسان اللہ نے غیرملکی ایجنڈے سے پردا اٹھایا، آئی ایس پی آر

Ihsan Ullah Ihsan Revealed The Foreign Agendaispr
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے غیرملکی ایجنڈے سے پردا اٹھادیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے،نوجوان ہماری طاقت ہیں جو کبھی دہشت گردوں کا شکار نہیں بنیں گے۔
تازہ ترین