• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Moon Sighted Shaban Ul Muazzam 1438
پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے,کل یکم شعبان 1438ھ ہوگی۔

شعبان کا چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کیا۔

مفتی منیب الرحمان کے مطابق یکم شعبان 1438ھ کل بروز جمعہ 28 اپریل کو ہوگی، جبکہ شب برأت 14شعبان 11 مئی بروز جمعرات کو ہوگی۔
تازہ ترین