• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلاڑیوں کے مسائل حل کروں گا، شہزاد بھٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہزاد پرویز بھٹی کو ایک بار پھر سندھ کاڈائر یکٹر اسپورٹس مقرر کردیا گیا ہے وہ پانچویں مرتبہ اس عہدے پر آئے ہیں، پہلی مرتبہ2011‘ دوسری مرتبہ2012ء‘تیسری اور چوتھی مرتبہ2016ء اور اب پانچویں مرتبہ 26اپریل2017ء کو ان پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے ایک بار پھر ڈائریکٹر اسپورٹس مقرر کردیا گیا ہے۔ شہزاد پرویز بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سندھ بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لئے جو کوششیں اور جدوجہد کی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ میری کوش ہوگی کہ ایسوسی ایشنوں اور کھلاڑیوں کے مسائل کو حل کیا جائے۔
تازہ ترین