• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کے ضلع بدخشاں کا کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا

بدخشاں (نیوز ایجنسیاں) بدخشاں میں طالبان نے ضلع کا کنٹرول حاصل کرلیا  ہے ، افغان پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقہ سے طالبان کو نکالنے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں ۔ دوسری طرف  افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ  کیا ہے کہ  ملک گیر کارروائیوں میں داعش کے 45جنگجووں سمیت 84عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا گیا  ۔
تازہ ترین