• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،دو چور عورتیں دفتر کےتالے توڑ کر 2ایل سی ڈیز لے فرار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) دو چور عورتیں دفتر کے تالے توڑ کر 2ایل سی ڈیز چوری کرکے لے گئیں، حاجی پورہ کے علاقہ عمر ٹاون فتح گڑھ سے نامعلوم2 چور عورتوں نے قاسم کے دفتر کے تالے توڑ کر دفتر میں موجود 2ایل سی ڈیز چرا لیں ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین