• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ٹر یفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈمپر اور موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جان بازی کی ہارگیا، بمبانوالہ کے علاقہ سندھوالہ کے قریب ڈمپر اور موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل پر سوار اسد مبارک زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ، ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین