• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل بہاول پور اخبار فروش یونین کا اجلاس

بہاولپور(پ ر) آل بہاول پور اخبار فروش یونین کا اجلاس سرپرست اعلیٰ اخبار فروش یونین انور قریشی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلا س میں صدر و جنرل سیکرٹری کے علاوہ یونین کے تمام عہدیداران و جملہ اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں فیڈریشن سے مطالبہ کیا گیا کہ ووٹر لسٹ سے متعلق معاملات کو سلجھانے کے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں۔
تازہ ترین