• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،2گروپوں میں تصادم سے4افراد زخمی

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)تھانہ صدر کے علاقہ کولہو والہ میں 2گروپوں کے درمیان تصادم میں 4افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس مصروف تفتیش ہے
تازہ ترین