• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبید اللہ اور یوسف فٹ بال فار فرینڈ شپ میں شرکت کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عبید اللہ قیصر اور یوسف معظم روس میں ہونے والے فٹ بال فار فرینڈ شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ 12سال سے کم عمر بچوں کے 9 روزہ پانچویں سالانہ عالمی میلے میں  پاکستان کے علاوہ یورپ، ایشیا، افریقا، سائوتھ اور نارتھ امریکا سے 64 دیگر ممالک کے 12سال کی عمر کے نوجوان حصہ لیں گے۔
تازہ ترین