• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم مئی کبڈی ٹورنامنٹ جنون کلب منڈا پنڈ نےجیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والا یوم مئی کبڈی ٹورنامنٹ کافائنل جنون کبڈی کلب منڈا پنڈ نے چیمہ کبڈی کلب باٹھاں کو 27کے مقابلہ میں 43پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا ۔مہمان خصوصی چوہدری اعجاز ورک سابق ایم این اےنے انعامات تقسیم کیے۔ انہوں نے جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اوربہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم کیے اور پنجاب کبڈی اکیڈمی کے لیے 40ہزار کی گرانٹ بھی دی ۔
تازہ ترین