• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم مئی کبڈی ٹورنامنٹ جنون کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم مئی کبڈی ٹورنامنٹ جنون کبڈی کلب منڈا پنڈ نے چیمہ کبڈی کلب باٹھاں کو 27کے مقابلہ میں 43پوائنٹ سے شکست دے کر جیت لیا ۔مہمان خصوصی چوہدری اعجاز ورک سابق ایم این اے نے انعامات تقسیم کئے ۔ بی کیٹیگری کافائنل نوری کبڈی کلب سدھو پورہ نے مدینہ کلب کو 28کے مقابلہ میں 36پوائنٹس سے شکست دے کر جیت لیا ۔
تازہ ترین