ایک انٹرویو میں سونالی باندرے سے سوال ہوا کہ کیا شعیب اختر ان کو پسند کرتے تھے؟
اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان نے عدالت عالیہ اسلام آباد کے جج جسٹس بابر ستار کے خط میں لگائے گئے الزامات کی تردید کردی۔
پہلے میچ میں آئرلینڈ نے کامیابی سمیٹی تھی جبکہ دوسرےمیچ میں پاکستان نے ہوم ٹیم کو باآسانی زیر کردیا تھا۔
امید ہے آنے والے وقت میں آپ اور کامیابیاں حاصل کریں گے، مجھ سے جو کچھ بھی ہوسکا ضرور کروں گی، وزیراعلیٰ پنجاب
سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈا ہونے کو ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما فاروق ستار نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو آئینہ دکھا دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میرے دادا کو ایوب خان کی کابینہ میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔
انگلینڈ نے ورلڈکپ سے قبل پاکستان کیخلاف سیریز کےلیے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن شراکت داری مضبوط کرنے کیلئے رواں ہفتے چین کا دورہ کرینگے۔
کراچی کے سمندر میں جاندار 'ناکٹی لوکاسائنٹی لونس' یہ چمک پیدا کرنے کا سبب ہے، تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈر کا فیصلہ ایک سے دو دن میں ہوجائے گا۔
آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی معاہدے سے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کم کرنے میں مدد رہی، مرکزی بینک
پاکستان ٹیم ہالینڈ سے پولینڈ کےلیے روانہ ہوجائے گی، پولینڈ میں نیشن کپ 31 مئی سے 9 جون تک کھیلا جائے گا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد رائے کا کہنا تھا کہ مرتضیٰ جب میئر بنے تو میں نے ٹوئیٹ کی کہ اب آپ کو ڈراؤنے خواب آئیں گے۔
بالی ووڈ اداکار اور کامیڈین سنیل گروور جو کہ دی گریٹ انڈین کپل شو میں ڈفلی کا کردار ادا کر رہے ہیں، ان پر انکے ہم عصر بھارتی کامیڈین سنیل پال نے کڑی تنقید کی ہے۔