• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد اعظم کی عمدہ کارکردگی کی بدولت چمن اسپورٹس نے آل کراچی روز انوی ٹیشن فٹ ٹورنامنٹ میں کوہاٹ اسپورٹس کو 3-2 سے شکست دیدی۔ دیگر میچوں میں ینگ بلوچ اسٹار نے شاہد میموریل کلب کو پنالٹی ککس 4-5،گلشن سوکر فٹبال کلب نے آزاد الیون بنارس کو 0-2 ، شہباز گرین فٹبال کلب نے بابر میموریل فٹبال کلب کو پنالٹی ککس کی بنیاد پر 4-5 سے زیر کیا۔ میچ کے ریفری ممتاز خان، عمران، عزیز اور اعجاز تھے جبکہ میچ کمشنر آغا سعید تھے۔
تازہ ترین