• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26کروڑروپے کے 106ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر زمنسوخ

لاہور(خصوصی رپورٹر)میٹرو پولیٹن کارپوریشن  لاہورمیں 26کروڑ مالیت کے106ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرزمنسوخ کر دیئے گئے، ٹھیکیداروں نے سابقہ کاموں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ٹینڈرز کابائیکاٹ کرنے کااعلان کیاتھا۔ جبکہ ذرائع کے مطابق ٹھیکیداروں نے آج ڈی سی آفس کے خزانہ برانچ کا گھیرائو  کرکے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین