• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوزڈیسک) کیا آپ پودوں سے بنی کار خرید کر چلانا چاہیں گے؟ ہالینڈ میں طلبا ایک ناول ڈیزائن کار کے ساتھ سامنے آئے ہیں جنہوں نے پودوں کی مدد سے کار بنائی ہے، ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ کار دنیا کی پہلی واحد کار ہوگی جسے مکمل ری سائیکل کیاجاسکے گا،مزکورہ کا ر میں پاوراسٹیرنگ کی سہولت نہیں تاہم اس کا وزن صرف 300کلو ہے،مذکورہ کار پائیدار حل کے طور پر فروخت کی جارہی ہے۔ 
تازہ ترین