• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، پولیس ملزمان کو گرفتا رنہ کرسکی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) پولیس ملزمان کو گرفتا رنہ کرسکی، صدر پسرور کے علاقہ چھچھڑ والی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر مدعی مقدمہ خالد حسین کو زخمی کر نے والے ملزمان علی حسن ، صداقت وغیرہ کوپولیس تاحال گرفتار نہیں کرسکی ۔
تازہ ترین