• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) بجلی چوروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن میں مزید53بجلی چورپکڑے گئے۔ بجلی چوروں کومیں20لاکھ95ہزار روپے سے زائد کے ڈیٹیکشن بِل جاری کر دیئے گئے جبکہ تمام بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کیلئے متعلقہ تھانوں میں درخواستیں بھی دے دی گئی ہیں
تازہ ترین