• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں چار گواہوں کو دوبارہ نوٹسز جاری کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں چار گواہوں کو دوبارہ نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 گواہوں کو دوبارہ نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ، عدالت نے23 مئی کو گواہوں کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کو حکم کی تعمیل کر کے گواہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ، کہتے ہیں تو طیبہ کا بیان قلمبند کر لیتے ہیں۔راجہ خرم علی خان نے چوہدری ظہور ایڈووکیٹ کی خدمات حاصل کر لیں ، 23 مئی کو گواہوں کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
تازہ ترین