• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی وڈ ہاررفلم’ اینابیل کری ایشن‘ کا نیا ٹریلر جاری

Hollywood Film Anabella Creation New Trailer
آسیب زدہ’گڑیا ‘ خون کی پیاسی بن گئی ،یتیم خانے کی بچیوں اور خاتون راہبہ کانئے گھر میں جینا دشوار ہوگیا۔ہالی ووڈ ہاررفلم’اینابیل کری ایشن‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

یہ فلم کونجرنگ سیریز کی چوتھی فلم ہے جس میں دہشت پھیلانے والی گڑیا ایک نئے مکان میں خوف و دہشت پھیلاتی ہے۔

گڑیا بنانے والی کی بیٹی کے مرنے کے بعد میاں بیوی کئی یتیم لڑکیوں کو اپنے گھر میں بلاتے ہیں جو اینا بیل کا نشانہ بننے لگتی ہیں اور پھر خوف و دہشت کی نئی داستان رقم ہوتی ہے۔

فلم رواں سال 11 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
تازہ ترین