• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
I Wish My Children Fast In Ramzanshah Rukh
بالی ووڈ کے کنگ خان نے کہا ہے کہ وہ روزہ رکھنا پسند کرتے ہیں،ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے بھی روزہ رکھیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے رمضان المبارک میں روزے رکھنے کو پسندکیا ہے،انہوں نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے کہ جتنے روزے رکھ سکوں رکھوں۔

ان کا کہناتھاکہ وہ مصروف شیڈول،سفر یا علاج کی وجہ سے پورے روزے نہیں رکھ پاتے ،جس کا انہیں افسوس رہتا ہے۔

بھارتی فلم صنعت کے سپر اسٹار نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ میرے بچے بھی روزہ رکھیں تاکہ وہ بھی مذہب میں جس وحدت، قربانی ،امن اور محبت کا پیغام دیا گیا ہے وہ اسے حقیقی طور پر سمجھیں ۔
تازہ ترین